اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

datetime 19  اپریل‬‮  2022

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

لاہور(این این آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کا نامور اداکار شان شاہد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا ہوا ہے۔اداکار شان شاہد نے ایک سے زائد ٹویٹس کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ‘‘۔ایک… Continue 23reading لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہاکہ اب بھی کہتاہوں کہ سابقہ وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے، موجودہ حکومت کے بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی

datetime 19  اپریل‬‮  2022

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پا کستان پیپلز پارٹی کی رکن ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی ۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہاکہ اپوزیشن کے بغیر ایوان کی کارروائی پارلیمانی تاریخ نہیں بنائے گی ،ملک میں سیاسی تناو موجود ہے اس سے کوئی… Continue 23reading ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تحریک انصاف کو ایوان میں واپس آنے کی دعوت دیدی

جلسے میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دیں گے جس سے پورا ملک جام کر دیا جائے گا،فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

datetime 19  اپریل‬‮  2022

جلسے میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دیں گے جس سے پورا ملک جام کر دیا جائے گا،فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوسابق صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ 21اپریل کے جلسے میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دیں گے جس سے پورا ملک جام کر دیا جائے گا پنجاب اس وقت شدید آئینی بحران کی زد میں ہے عثمان بزدار ابھی تک پنجاب کے وزیر… Continue 23reading جلسے میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دیں گے جس سے پورا ملک جام کر دیا جائے گا،فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کی مالی مدد کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2022

باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کی مالی مدد کا اعلان

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ’ یری… Continue 23reading باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کی مالی مدد کا اعلان

بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 19  اپریل‬‮  2022

بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، سابق حکومت کو غریب سے… Continue 23reading بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

فروغ نسیم، آپ کے اصرار پر ریفرنس بھیجا گیا، فواد چوہدری

datetime 19  اپریل‬‮  2022

فروغ نسیم، آپ کے اصرار پر ریفرنس بھیجا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ نسیم، آپ کے اصرار پر ریفرنس بھیجا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فروغ نسیم پی ٹی آئی حکومت کے وزیر قانون… Continue 23reading فروغ نسیم، آپ کے اصرار پر ریفرنس بھیجا گیا، فواد چوہدری

وفاقی حکومت کا سانحہ مری سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2022

وفاقی حکومت کا سانحہ مری سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سانحہ مری سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،سانحہ مری کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔خیال رہے کہ مری میں برفباری کے بعد ہونے والیسانحے کی انکوائری رپورٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سانحہ مری سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

قانون خود اْن کو دیکھ لے گا، ریحام خان

datetime 19  اپریل‬‮  2022

قانون خود اْن کو دیکھ لے گا، ریحام خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پرکہاہے کہ قانون خود اْن کو دیکھ لے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ہمیں وقت ان لوگوں پر تنقید یا ان لوگوں کے بارے میں بحث کرنے میں نہیں ضائع کرنا… Continue 23reading قانون خود اْن کو دیکھ لے گا، ریحام خان