جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہاکہ اب بھی کہتاہوں کہ سابقہ وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے، موجودہ حکومت کے بھی وزرا ء کے نام ابھی سے ای سی ایل میں ڈال دیں، بعد میں پتا چلتا ہے کوئی پشاور سے بھاگ رہا ہے کوئی کہیں سے، ہر اس بندے کا احتساب ہونا چاہیے جس نے ہیلی کاپٹر اور لینڈ کروزر کا استعمال کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر گھی، چینی اور آٹے پرسبسڈی دیں اور شناختی کارڈکی شرط ختم کریں، یوٹیلیٹی اسٹورز پر شناختی کارڈ کے بغیر دو کلو چینی نہیں مل رہی، یہ سراسر زیادتی ہے کہ دو کلو چینی اور گھی کیلئے شناختی کارڈ دیکھا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…