لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ’ یری دعائیں فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ہیں ، اس لیے میں 50 ہزار پاؤنڈز کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔واضح رہے کہ اسرائیلی پولیس نے ایک با ر پھر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جس دوران 17 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کی مالی مدد کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































