جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کا نامور اداکار شان شاہد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا ہوا ہے۔اداکار شان شاہد نے ایک سے زائد ٹویٹس کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ‘‘۔ایک اور ٹویٹ میں لاہور جلسے سے متعلق شان شاہد نے لکھا کہ ’’آواز دو عمران خان، ہم آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں۔ لاہور آپ کو منتظر ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…