عوام کیلئے بری خبر ، بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد( آن لائن ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی جو کہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مارچ کے مہینے میں 10 ارب یونٹ بجلی پیدا ہوئی، جس سے بجلی کی… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر ، بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان