پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے کی خواہاں
اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔ذرائع کے مطابق اختلافی معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہاتھ اٹھا لیے ہیں اور بلاول بھٹو زر داری کو نواز شریف سے براہ راست بات کرنیکا مشورہ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن میں قائد… Continue 23reading پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے کی خواہاں