لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف اوکاڑہ میں سیاسی مصروفیت کے باعث وزارت کا حلف نہ اٹھا سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ہفتے کو اوکاڑہ میں ریلی اور جلسے سے خطاب کرنا ہے اورجاوید لطیف مریم نواز کے جلسوں کے چیف آر گنائزر ہیں۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی، جہاں (ن) لیگ اور اتحادیوں پر مشتمل کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا تاہم پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور لیگی رہنما میاں جاوید لطیف نے حلف نہیں اٹھایا۔
جاوید لطیف وزارت کا حلف کیوں نہ اٹھا سکے ، وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































