اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پارلیمنٹ لاجز میں موذن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کو اذان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے، شگفتہ جمالی کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شگفتہ جمالی نے پارلیمنٹ لاجز میں موزن کی تبدیلی کے متعلق اپنی تقریر کے حوالے سے وضاحت پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں موزن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کوازان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے۔

گزشتہ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں موزن کی تبدیلی کے خطاب کو توڑ موڑ پر پیش کیا گیا اور سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی افسوس ناک ہے گزشتہ روز اسپکیر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمالی نے گذشتہ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں موزن کی تبدیلی سے متعلق اپنی تقریر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شگفتہ جمالی نے کہا کہ میں نے اچھی آواز والے مئوذن کا مطالبہ کیا اک مخصوص سیاسی جماعت نے اسکا وہ حصہ شامل کیے بغیر نامکمل ویڈیو اپلوٹ کر کے مذہبی توہین کی ناکام کوشش کی میں اسپیکر قومی اسمبلی سے گزارش ہے کہ ایسی گمراہ کن حرکتوں پہ فوری ایکشن لیا جائے انہوں نے کہا کہ موزن کی تبدیلی کے متعلق میرے توجہ دلائو نوٹس پر ویڈیو کے آخری حصے کوسوشل میڈیا پر وائرل کر کے طوفان بدتمیزی بھرپا کیا گیا انتہائی افسوس ناک ہے میں ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور ماضی میں مذہبی امور کی وزیر بھی رہ چکی ہوں ، گذشتہ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں موزن کا آزان دینے کے وقت لفاظی ٹھیک نہ ہونا اور فجر کی آزان میں ایک لائن کو غلط انداز میں بیان کرتا ہے جبکہ موزن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کواذان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…