جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ایک بیان میں سینیٹر مصطفی نوازکھوکھرنے کہاکہ انہوں نے پارٹی سیدرخواست کی کہ فی الحال وزیرمملکت کاعہدہ نہیں سنبھال سکتا، وزیر مملکت بننے سے معذرت ذاتی وجوہات کے باعث کی ہے۔مصطفی نواز کھوکھرکا کہنا تھا کہ آنے والے انتخابات سے متعلق اپنی ذمہ داریوں پرفوکس رکھنا چاہتا ہوں۔خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے جس نے حلف بھی اٹھالیا ہے۔سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکا نام وزیرمملکت برائے قانون و انصاف کے لیے سامنے آیا تھا تاہم انہوں نے عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…