عیدالفطر قریب آتے ہی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
لاہور (آن لائن) عیدالفطر قریب آتے ہی گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق درجہ دوئم کے کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ کوکنگ آئل… Continue 23reading عیدالفطر قریب آتے ہی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ