بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر قانونی بھرتیاں اسد قیصر کے گلے پڑ گئیں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے معاملے کا نوٹس لے لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) ۔ سپیکر نے سابق سپیکر کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔ سابق دور میں کی گئی بھرتیوں بارے رپورٹ طلب کرلی ۔ سپیکر نے سابق سپیکر کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے بھرتیوں کی تفصیلات مانگ لی۔ کس کس شعبہ میں لوگوں کو بھرتی کیا گیا، ڈیپوٹیشن پر کون آیا، تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔ غیر قانونی طور پر کس کی ترقی ہوئی اس بارے میں بھی سپیکر قومی اسمبلی نے تفصیلات مانگ لیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف انکوائری کے بعد غیر قانونی طریقے سے بھرتی ہونے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے،۔ سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے معاملے پر جامع تحقیقات کا بھی حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…