لاہور (آن لائن) عیدالفطر قریب آتے ہی گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق درجہ دوئم کے کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 440 روپے سے بڑھ کر 460 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے اسی طرح درجہ دوئم کے گھی کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد درجہ دوئم گھی کی قیمت 440 روپے سے بڑھ کر 448 روپے ہوگئی ہے۔
عیدالفطر قریب آتے ہی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































