ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کا منصوبہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید 4ہزار غیر قانونی بستیاں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنالیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 4ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کے منصوبے کی تصدیق کی ہے جس کی جلد منظوری دی جائے گی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مقبوضہ… Continue 23reading اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کا منصوبہ

ہماری کرکٹ کی بربادی کے ذمہ دار شاہد آفریدی ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2022

ہماری کرکٹ کی بربادی کے ذمہ دار شاہد آفریدی ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ کاشف محمود نے قومی کرکٹ کی بربادی کا ذمہ دار سابق کپتان شاہد آفریدی کو قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں کاشف محمود نے کہا کہ ہماری کرکٹ کو تباہ کرنے والے صرف شاہد آفریدی ہیں۔کاشف محمود نے کہا کہ… Continue 23reading ہماری کرکٹ کی بربادی کے ذمہ دار شاہد آفریدی ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے، متعلقہ حکام تمام تر پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اور… Continue 23reading مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ

غریب آدمی کو تو دوائی تک نہیں ملتی جبکہ امیر آدمی اپنا علاج بیرون ملک کرواتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 7  مئی‬‮  2022

غریب آدمی کو تو دوائی تک نہیں ملتی جبکہ امیر آدمی اپنا علاج بیرون ملک کرواتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شانگلہ (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں عوام فلاح کے کام کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی، بلوچستان اور سندھ ترقی کرے گا ،اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں ،جب تک میں خادم پاکستان… Continue 23reading غریب آدمی کو تو دوائی تک نہیں ملتی جبکہ امیر آدمی اپنا علاج بیرون ملک کرواتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شیشپر گلیشیئر میں پانی کا اخراج تیز، پاکستان چین کو ملانے والا مین پل دریا برد

datetime 7  مئی‬‮  2022

شیشپر گلیشیئر میں پانی کا اخراج تیز، پاکستان چین کو ملانے والا مین پل دریا برد

ہنزہ(این این آئی) ششپر گلیشئر پر بننے والے جھیل سے پانی کے اخراج سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، سیلاب سے شاہراہ قراقرم پر واقع پل منہدم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے گلگت کا چین سے بھاری ٹریفک کیلئے منقطع ہوچکا ہے،سیلاب ایک گھر سمیت جماعت خانے کی دیوار کے علاوہ ایک واٹر چینل… Continue 23reading شیشپر گلیشیئر میں پانی کا اخراج تیز، پاکستان چین کو ملانے والا مین پل دریا برد

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو وارننگ دے دی

datetime 7  مئی‬‮  2022

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو وارننگ دے دی

لاہو ر(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں، سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں کو بدتمیزی پر اکساتے ہیں، ان کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہو جائیں گے،شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ کا بیان واپس… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو وارننگ دے دی

گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

پیرس (این این آئی)پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے جو غیرمعمولی ہے تاہم ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے جس سے صورت… Continue 23reading گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

datetime 7  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردئیے ہیں۔ الیکشن ایکٹ میں الیکشن کمیشن کو عدالتوں جیسے اختیارات دینے کی شقوں کو کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ آئینی درخواست پر فیصلے تک الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات عدالت میں چیلنج کردیے

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں، حمزہ شہبازعمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار

datetime 7  مئی‬‮  2022

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں، حمزہ شہبازعمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار

فیصل آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو ملک میں سیاسی بحران کا واحد حل قرار دیتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سیاسی میدان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں، حمزہ شہبازعمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار