جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

اللہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل کا جوابی وار

datetime 15  مئی‬‮  2022

اللہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل کا جوابی وار

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اللہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے کر گئے۔ پچھلے 71 سالوں میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد قرض آپ لے لیا۔ سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد… Continue 23reading اللہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل کا جوابی وار

رحیم یارخان’نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں کا تپتی دھوپ میںانوکھا احتجاج

datetime 15  مئی‬‮  2022

رحیم یارخان’نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں کا تپتی دھوپ میںانوکھا احتجاج

رحیم یارخان(این این آئی)نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں نے تپتی دھوپ میں مرغے بن کر انوکھا احتجاج کیا دوران احتجاج ایک کسان بے ہوشہ گیا ٹلو بنگلہ اور ملحقہ چکوک کے زمیندار وں نے سونا خان بھٹو کی سربراہی میں نہری پانی کی بندش،کے خلاف مرغے بن کر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ان کی… Continue 23reading رحیم یارخان’نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں کا تپتی دھوپ میںانوکھا احتجاج

اسرائیل کے پولیس چیف کافلسطینی مقتول صحافی کے جنازے کے دوران ہونیوالے واقعات کی تحقیقات کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2022

اسرائیل کے پولیس چیف کافلسطینی مقتول صحافی کے جنازے کے دوران ہونیوالے واقعات کی تحقیقات کا اعلان

تل ابیب(این این آئی ) اسرائیل کے پولیس چیف نے یروشلم میں فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے کے موقع پر اہلکاروں کے اقدامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر عمر بارلیف نے کہا کہ انہوں نے جامع تحقیقات کے لیے ایک پینل مقرر… Continue 23reading اسرائیل کے پولیس چیف کافلسطینی مقتول صحافی کے جنازے کے دوران ہونیوالے واقعات کی تحقیقات کا اعلان

دبئی میں تین لاکھ ڈالرز سے زائد کا ڈاکہ

datetime 15  مئی‬‮  2022

دبئی میں تین لاکھ ڈالرز سے زائد کا ڈاکہ

دبئی (این این آئی)دبئی کے جمیرہ ولیج میں ڈاکوں نے ایک گھر میں گھس کر مکینوں کو ہراساں کرتے ہوئے 3 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ڈکیتی کی۔میڈیا کے مطابق دبئی کے لگژری علاقے جمیرہ ولیج سرکل میں چھ افراد پر مشتمل ڈاکووں کے گروہ نے ایک ولا میں گھس کر مکینوں کو ہراساں کرتے… Continue 23reading دبئی میں تین لاکھ ڈالرز سے زائد کا ڈاکہ

بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کرینگے امریکی ہم منصب سے ملاقات متوقع

datetime 15  مئی‬‮  2022

بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کرینگے امریکی ہم منصب سے ملاقات متوقع

نیویارک (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں 2 روزہ گلوبل فوڈ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت اور ممکنہ طور پر امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے بھی ملاقات کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن افریقی اور مشرق وسطیٰ کے چند ممالک کو خوراک… Continue 23reading بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کرینگے امریکی ہم منصب سے ملاقات متوقع

کراچی،گھر سے روٹی لینے نکلنے والا 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

datetime 15  مئی‬‮  2022

کراچی،گھر سے روٹی لینے نکلنے والا 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں سفاک ملزم نے 8 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد ذبح کردیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیاہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد نیشنل ہائی وے ایبٹ فارما میڈیکل کمپنی کے عقب میں واقعے عمر ماروی گوٹھ میں فیصل پبلک اسکول پیالہ ہوٹل کے… Continue 23reading کراچی،گھر سے روٹی لینے نکلنے والا 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ایک ہی دن میں فی کلو بڑااضافہ

datetime 15  مئی‬‮  2022

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ایک ہی دن میں فی کلو بڑااضافہ

لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت22روپے اضافے سے407روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے281روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

پشاور زلمی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو زبردست پیشکش

datetime 15  مئی‬‮  2022

پشاور زلمی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو زبردست پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مشکل… Continue 23reading پشاور زلمی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو زبردست پیشکش

بھارت میں مسلمان حکومت تبدیل نہیں کرسکتے اسد الدین اویسی کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

بھارت میں مسلمان حکومت تبدیل نہیں کرسکتے اسد الدین اویسی کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

حیدرآباد دکن (این این آئی )آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کا ووٹ بینک نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہوگا، مسلمان بھارت میں حکومت تبدیل نہیں کرسکتے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حیدرآباد سے بھارتی رکن پارلیمنٹ نے اپنے ایک خطاب کے دوران کہا کہ… Continue 23reading بھارت میں مسلمان حکومت تبدیل نہیں کرسکتے اسد الدین اویسی کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا