اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور زلمی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو زبردست پیشکش

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ کی ہر ممکن مدد کو تیار ہیں تاکہ سری لنکن کرکٹ ملک کے مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…