بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

مائیں، بہنیں، بیٹیاں کیا سوچتی ہوں گی ایسا شخص ہمارا لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، شہباز شریف

datetime 21  مئی‬‮  2022

مائیں، بہنیں، بیٹیاں کیا سوچتی ہوں گی ایسا شخص ہمارا لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق گھٹیا بیان دیا، ان کے بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں کیا… Continue 23reading مائیں، بہنیں، بیٹیاں کیا سوچتی ہوں گی ایسا شخص ہمارا لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، شہباز شریف

مریم نوازکے خلاف نا زیبازبان بند کرو وگرنہ آپ کی چیزیں پبلک کریں گے ،ن لیگ کی عمران خان کو دھمکی

datetime 21  مئی‬‮  2022

مریم نوازکے خلاف نا زیبازبان بند کرو وگرنہ آپ کی چیزیں پبلک کریں گے ،ن لیگ کی عمران خان کو دھمکی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹرشیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمہ میں دو سے زائد مدعی ہیں اور انہیں عدالت کے حکم پر گرفتار کیاگیا ،شیریں مزاری نے کاغذات اور سرکاری ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرکے زمین ہڑپ کی،اینٹی کرپشن… Continue 23reading مریم نوازکے خلاف نا زیبازبان بند کرو وگرنہ آپ کی چیزیں پبلک کریں گے ،ن لیگ کی عمران خان کو دھمکی

عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اکتوبر کے اختتام یا نومبرکے آغاز میں عام انتخابات کرانے کیلیے تیار ہے جس کیلئے 2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کی جا رہی ہیں اور حلقہ بندی کمیٹیاں ابتدائی حلقہ بندیوں… Continue 23reading عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا

آسٹریلیا میں عام انتخابات اپوزیشن پارٹی نے جیت لیے، وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی

datetime 21  مئی‬‮  2022

آسٹریلیا میں عام انتخابات اپوزیشن پارٹی نے جیت لیے، وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نصف سے زائد ووٹوں… Continue 23reading آسٹریلیا میں عام انتخابات اپوزیشن پارٹی نے جیت لیے، وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ملکی معیشت کو چلانا کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 21  مئی‬‮  2022

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ملکی معیشت کو چلانا کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) انسداد منشیات عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ملکی معیشت کو چلانا کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے تمام اتحادیوں کا فیصلہ ہے کہ آئینی مدت پوری کریںگے، فوری الیکشن کا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ملکی معیشت کو چلانا کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں ،نہال ہاشمی

datetime 21  مئی‬‮  2022

ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں ،نہال ہاشمی

کراچی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں اس حال میں ہم حکومت نہیں کرسکتے ہیں۔اگرساتھ نہیں دیاگیاتوہم حکومت چھوڑدیں گے پھربے شک لاڈلوں کو لایا جائے۔عمران خان کے دور میں کرپشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔قومی خزانے کو تین سو ارب سے… Continue 23reading ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں ،نہال ہاشمی

حکومت کا ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2022

حکومت کا ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹرشیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمہ میں دو سے زائد مدعی ہیں اور انہیں عدالت کے حکم پر گرفتار کیاگیا ،شیریں مزاری نے کاغذات اور سرکاری ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرکے زمین ہڑپ کی،اینٹی کرپشن پنجاب… Continue 23reading حکومت کا ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان

مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، رات کو 12 بجے میرے کمرے پر دھاوابولتے تھے اور میری ویڈیوز بناتے تھے، مریم نواز

datetime 21  مئی‬‮  2022

مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، رات کو 12 بجے میرے کمرے پر دھاوابولتے تھے اور میری ویڈیوز بناتے تھے، مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ابھی بھی لاڈلہ ہے ، نواز شریف اس سٹم کا لاڈلہ نہیںلیکن عوام کا لاڈلہ ضرور ہے ،جس کویہ بار بار نکالتے ہیں لیکن عوام اسے بار بار لاتے ہیں ، عمران نے آئین کو توڑانہیں بلکہ… Continue 23reading مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، رات کو 12 بجے میرے کمرے پر دھاوابولتے تھے اور میری ویڈیوز بناتے تھے، مریم نواز

امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 21  مئی‬‮  2022

امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی (آن لائن)رواں ماہ مئی کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے شرح مبادلہ میں ڈالر200روپے سے تجاوز کرگیا،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر5روپے مہنگا ہوگیا جبکہ یورو کی قدر میں 7روپے اور برطانوی پونڈ… Continue 23reading امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے