اسلام آباد آنے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن، این این آئی) وفاقی دارلحکومت میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔دفعہ 144 کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے ۔ تھرڈ ایونیو، مری روڈ، خیابان سہروردی،جناح ایونیو،ایمبسی روڈ میں بھی… Continue 23reading اسلام آباد آنے والے تمام راستے بند کر دیے گئے