پی ٹی آئی نے کس جگہ پر دھرنے کے لئے ڈی سی اسلام آباد کو درخواست دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی نے سری نگر ہائی وے پر دھرنے کے لئے ڈی سی اسلام آباد کو درخواست دیدی۔ تحریک انصاف کی درخواست میں کہاگیاکہ شرکاء کیلئے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کئے جائیں،25 مئی کو سری نگر ہائی وے پر پرامن مظاہرہ کیا جائے گا۔