جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ ، کوئیک مارچ ہوگا ،حافظ حمداللہ کا بڑا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ ، کوئیک مارچ ہوگا ،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ بلکہ کوئیک مارچ ہوگا ،لانگ مارچ آزاد پاکستان کیلئے نہیں ،کرسی دلاو اور گوگی بچاوء مارچ ہے ،

جہاد مارچ کے نام پر فساد مارچ کرنے والا فسادی ٹولہ قوم کو ورغلانا چارہا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ کل تک نیوٹرل کوجانورکہنے والے آج نیوٹرل کونیوٹرل رہنے کا بھاشن دے رہے ہیں ،عمران نیازی نیایک بار پھریوٹرن لیلیا یوٹرن جھوٹ کادوسرا نام ہے ،

عمران نیازی کاویڑن تباہی بربادی اورخطرناک سونامی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ملک و قوم کامستقبل تباہی اور بربادی کے حوالے کسی صورت نہیں کریں گے ،عمران نیازی نے چارسالہ دورحکومت میں ملکی معیشت کابیڑہ غرق کردیا ۔ انہوںنے کہاکہ اب ملک میں انتشار اورخانہ جنگی پیداکرناچاہتاہے ،

ملک میں الیکشن کافیصلہ عمران نیازی نہیں اتحادی حکومت کریگی ۔ حافظ حمداللہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن حکومت عدالت اور ریاست عمران نیازی کیبلیک میلنگ میں نہیں آئینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…