جو گندگی آپ کے ذہن میں ہے ہماری نوجوان نسل اس کی مستحق نہیں، جنید صفدر کا عمران خان کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی والدہ (پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب، صدر مریم نواز شریف) کیلئے دیئے گئے غیر مناسب بیان پر محمد جنید صفدر نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے نوجوانوں کو خراب نہ کریں، جو گندگی آپ کے… Continue 23reading جو گندگی آپ کے ذہن میں ہے ہماری نوجوان نسل اس کی مستحق نہیں، جنید صفدر کا عمران خان کو جواب