بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

عمران خان پشاور بازار میں پہنچ گئے، لوگوں نے سابق وزیراعظم پر نوٹ نچھاور کر دیے

datetime 23  مئی‬‮  2022

عمران خان پشاور بازار میں پہنچ گئے، لوگوں نے سابق وزیراعظم پر نوٹ نچھاور کر دیے

عمران خان پشاور بازار میں پہنچ گئے، لوگوں نے سابق وزیراعظم پر نوٹ نچھاور کر دیے پشاور(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اچانک پشاورصدر بازار پہنچ گئے۔ عمران خان کو اچانک اپنے درمیان پاکر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عمران خان کے آس پاس لوگوں کا رش لگ گیا۔چیئرمین… Continue 23reading عمران خان پشاور بازار میں پہنچ گئے، لوگوں نے سابق وزیراعظم پر نوٹ نچھاور کر دیے

ریڈ زون کی سکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری کا بھی امکان

datetime 23  مئی‬‮  2022

ریڈ زون کی سکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری کا بھی امکان

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ معاملے پر وزارت داخلہ میں اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ ریڈ زون کی سکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کی جائے گی۔زرائع ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی مقامی قیادت کی گرفتاریاں کرنے… Continue 23reading ریڈ زون کی سکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری کا بھی امکان

ن لیگ کا اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2022

ن لیگ کا اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کا اوکاڑہ میں ہونیوالا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے، اس کی وجہ اوکاڑہ میں مسلسل بارش ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے، حمزہ شہباز نے بھی آج مریم نواز کے ساتھ جلسے سے خطاب کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی… Continue 23reading ن لیگ کا اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ، وجہ بھی سامنے آ گئی

اب اندازہ ہوانواز شریف کی نا اہلی غلط تھی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پر وکٹری کا نشان بنانے والے صحافی معید پیرزادہ نے اعتراف کر لیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

اب اندازہ ہوانواز شریف کی نا اہلی غلط تھی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پر وکٹری کا نشان بنانے والے صحافی معید پیرزادہ نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر صحافی معید پیرزادہ نے صحافی مطیع اللہ جان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ میں اپنے کئی وی لاگز میں کہہ چکا ہوں کہ نواز شریف کیساتھ بھی جو کچھ ہوا،جنرل مشرف نے 1999میں جو مداخلت کی تھی اس کا جنرل مشرف کے پاس کسی قسم کا کوئی جواز نہیں تھالیکن ہماری آنکھوں پر ایسا پردہ… Continue 23reading اب اندازہ ہوانواز شریف کی نا اہلی غلط تھی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پر وکٹری کا نشان بنانے والے صحافی معید پیرزادہ نے اعتراف کر لیا

قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے منکی پاکس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سے متعلق ہائی الرٹ… Continue 23reading قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا

منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے منکی پاکس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سے متعلق ہائی الرٹ کر دیا ہے جس کے پیش… Continue 23reading منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا

وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2022

وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں ہفتہ کی چھٹی بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تجویز دی تھی کہ ہفتے میں پانچ روز کام کی وجہ سے توانائی کی کافی بچت ہوسکتی ہے اس لئے ہفتہ کی تعطیل بحال کی جائے۔ ذرائع… Continue 23reading وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اوکاڑہ میں ن لیگ کے جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا، حمزہ شہباز نے آج مریم نواز کے ساتھ جلسے سے خطاب کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی نواز شریف کا ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن)بینک دولت پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 150 بیسس پوائنٹس (ڈیڑھ فیصد) بڑھا کر 13.75 فیصدکردی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شرح سود آئندہ ڈیڑ ھ ماہ کے لیے بڑھائی گئی ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.779 ارب ڈالرکا ہے، شرح سود… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا