منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں ہفتہ کی چھٹی بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تجویز دی تھی کہ ہفتے میں پانچ روز کام کی وجہ سے توانائی کی کافی بچت ہوسکتی ہے اس لئے ہفتہ کی تعطیل بحال کی جائے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اداروں اور دفاتر کی ہفتہ کی تعطیل سے 700سے 1100میگا واٹ تک بجلی بچائی جاسکے گی۔معلوم ہوا ہے کہ منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ہفتہ کی تعطیل بحال کر نے کی تجویز بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…