بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی ،رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی ،رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کردیا

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی )وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پی ٹی آئی مارچ کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت تباہ کرنے والامارچ کا اعلان کرکے معیشت کی بحالی روکنے نکلا ہے، کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،عمران نیازی جھوٹا ہے ، جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں… Continue 23reading جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی ،رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کردیا

نجی بس ڈرائیور نے ہوسٹس کو مبینہ طورپر ریپ کا نشانہ بناڈالا

datetime 23  مئی‬‮  2022

نجی بس ڈرائیور نے ہوسٹس کو مبینہ طورپر ریپ کا نشانہ بناڈالا

بہاولپور، سرگودھا(این این آئی)بہاولپور کے گاؤں 13 بی سی میں نجی بس کے ڈرائیور نے ہوسٹس (خاتون میزبان) کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس ڈرائیور اسلام آباد سے بہاولپور پہنچنے کے بعد خاتون میزبان کو کسی غیر متعلقہ مقام پر لے کر گیا، ہوسٹس… Continue 23reading نجی بس ڈرائیور نے ہوسٹس کو مبینہ طورپر ریپ کا نشانہ بناڈالا

لاہور سے اغوا ہونے والی طالبہ کے کیس میں نیا موڑ پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

لاہور سے اغوا ہونے والی طالبہ کے کیس میں نیا موڑ پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا

لاہور(این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر لاہور سے اغوا ہونے والی 10ویں جماعت کی طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عابد یا اس کے کسی ساتھی نے زیادتی نہیں کی۔پولیس کو دیئے گئے بیان میں طالبہ نے کہا کہ عابد نے پاکپتن لے جا کر زبردستی نکاح کی کوشش کی۔طالبہ کا کہنا… Continue 23reading لاہور سے اغوا ہونے والی طالبہ کے کیس میں نیا موڑ پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2022

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والے رمیز راجہ لائیو نامی ٹوئٹر صارف کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ۔شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کے نام… Continue 23reading شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

حکومت کا ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

datetime 23  مئی‬‮  2022

حکومت کا ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

لاہور(آئی این پی) حکومت بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے تیل کی کھپت اور درآمدی بل میں اضافے کے باعث ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی کے ذریعے ایندھن کی بچت کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے، اس اقدام سے تقریباً 27 ارب ڈالر تک کا سالانہ زرمبادلہ بچنے کی امید… Continue 23reading حکومت کا ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی پر غور

عظمی بخاری سوشل میڈیا پر غدار دیے جانے پر پھٹ پڑیں

datetime 23  مئی‬‮  2022

عظمی بخاری سوشل میڈیا پر غدار دیے جانے پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار دیئے جانے پر پھٹ پڑیں۔پنجاب اسمبلی میں سپیکر چودھری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد میں محرک سمیع اللہ خان کے غیر حاضر ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ… Continue 23reading عظمی بخاری سوشل میڈیا پر غدار دیے جانے پر پھٹ پڑیں

عمران خان کے منع کرنے کے باوجود آپ نے جو فون کال سنی وہ دھمکی تھی یا پیغام؟ بی بی سی اردو کے سوال پر شاہ محمود قریشی کا حیران کن جواب

datetime 23  مئی‬‮  2022

عمران خان کے منع کرنے کے باوجود آپ نے جو فون کال سنی وہ دھمکی تھی یا پیغام؟ بی بی سی اردو کے سوال پر شاہ محمود قریشی کا حیران کن جواب

اسلام آباد ٗ پشاور (آئی این پی ٗ این این آئی) پاکستان کے سابق وزیرخارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے گذشتہ روز عمران خان کے منع کرنے کے باوجود ایک ضروری فون کال سننے سے متعلق وضاحت دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جب شاہ محمود قریشی… Continue 23reading عمران خان کے منع کرنے کے باوجود آپ نے جو فون کال سنی وہ دھمکی تھی یا پیغام؟ بی بی سی اردو کے سوال پر شاہ محمود قریشی کا حیران کن جواب

پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

datetime 23  مئی‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بجائے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت میں ووٹ دینے والے 25 منحرف اراکین کی صوبائی اسمبلی کی رکینیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

دھرنے کی تاریخ آگے کر دیں ، عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

datetime 23  مئی‬‮  2022

دھرنے کی تاریخ آگے کر دیں ، عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپنا دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل کردی۔ ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ میں، میری بیٹی اور عوام 25 مئی… Continue 23reading دھرنے کی تاریخ آگے کر دیں ، عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل