نئے گورنر پنجاب کی تقرری کا معاملہ، وزیراعظم نے دوسری سمری صدر کو بھیج دی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کیلئے دوسری سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی نئی سمری میں بھی شیخ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب لگانے کی سفارش کی گئی ہے،سمری میں وزیراعظم کی… Continue 23reading نئے گورنر پنجاب کی تقرری کا معاملہ، وزیراعظم نے دوسری سمری صدر کو بھیج دی