بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

نئے پاکستان کے دعویداروں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا،شہباز شریف

datetime 22  مئی‬‮  2022

نئے پاکستان کے دعویداروں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا،شہباز شریف

اسلام آباد (آ ن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویداروں نے پرانے پاکستان کو بھی تباہ کر دیا، عمران نیازی کے ساڑھے 3 سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں ہوا، اپنے دور اقتدار میں مخالفین کو دیوار سے لگایا، قوم ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے… Continue 23reading نئے پاکستان کے دعویداروں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا،شہباز شریف

پی ٹی آئی دھرنا، پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

datetime 22  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی دھرنا، پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی دھرنا کے باغث اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ اتوار کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر نے آئی جی کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق بائیس مئی سے اگلے حکم تک ملازمین کی ماسوائے ایمرجنسی کے چھٹیاں منسوخ کی گئیں۔

لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

datetime 22  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہاہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ھوگا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ دھمکیاں دھونس بلیک میلنگ گھیراؤ چڑھاؤاور احمقانہ سرپرائز کبھی کبھار الٹے پڑجاتے ھیں۔ انہوں نے کہاکہ دارالحکومت کے… Continue 23reading لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

ہم امریکہ کو ناراض کرنے کی جرات نہیں کر پارہے،شوکت ترین

datetime 22  مئی‬‮  2022

ہم امریکہ کو ناراض کرنے کی جرات نہیں کر پارہے،شوکت ترین

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے، عمران خان کو کرپشن کے کسی الزام میں نہیں نکالا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک وزیراعظم نے ڈکٹیشن لینے سے انکار کیا تھا، یہ ان کے گلے میں پڑ گیا، جمہوریت… Continue 23reading ہم امریکہ کو ناراض کرنے کی جرات نہیں کر پارہے،شوکت ترین

ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے، خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب

datetime 22  مئی‬‮  2022

ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے، خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کان کھول کے سْن لیں الیکشن کا اعلان ہم نے کرنا ہے،چیخیں پیٹیں روئیں دھمال ڈالیں الیکش کا فیصلہ حکومت اور اتحادیوں نے کرنا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے، خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، مریم اورنگزیب

عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے، ،شوکت ترین

datetime 22  مئی‬‮  2022

عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے، ،شوکت ترین

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے، عمران خان کو کرپشن کے کسی الزام میں نہیں نکالا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک وزیراعظم نے ڈکٹیشن لینے سے انکار کیا تھا، یہ ان کے گلے میں پڑ گیا، جمہوریت… Continue 23reading عمران خان قوتوں کے لئے قابل قبول نہیں رہے، ،شوکت ترین

حکومت کا مستقل کیا ہوگا ؟ وزیر اعظم کی زیر صدات اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

حکومت کا مستقل کیا ہوگا ؟ وزیر اعظم کی زیر صدات اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدات اتحادیوںکا اجلاس (آج) پیرکوہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے حتمی مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ… Continue 23reading حکومت کا مستقل کیا ہوگا ؟ وزیر اعظم کی زیر صدات اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 95روپے ہو گئی

datetime 22  مئی‬‮  2022

بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 95روپے ہو گئی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نوروپے فی لیٹر کمی کردی ۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کردی… Continue 23reading بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 95روپے ہو گئی

پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز

datetime 22  مئی‬‮  2022

پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز

پشاور (این این آئی)پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز کر دیا گیا ، اس گانے کو خیبر پختونخوا کے معروف شاعر حشمت جاوید نے لکھا، موسیقی گوہر جان نے ترتیب دی۔گوادر پرو کے مطابق پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر پشاور اور خیبرپختونخوا کے عوام نے دوستی کے… Continue 23reading پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز