منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے لانگ مارچ کی تاریخ کے اعلان کے بعد حمزہ شہباز نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس پیر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب پولیس، اسپیشل برانچ سے حکمت عملی طلب کرلی ہے جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے سرگرم کارکنوں کی فہرستیں تیار کرنا شروع کردی گئی ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں فہرستوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ خیال رہے کہ پی ٹی ا?ئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 25 مئی کو اسلام ا?باد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…