منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پوسٹس کیلئے نیا آفیشل ہیش ٹیگ جاری کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

ؒلاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آبادکی طرف مارچ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے لئے نیا آفیشل ہیش ٹیگ جاری کر دیا گیا ۔ تحریک عدم کامیاب ہونے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر تمام بیانات کے ساتھ’’امپورٹڈ حکومت نا منظور‘‘کا ہیش ٹیگ استعمال کیا جارہا تھا تاہم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کی حتمی تاریخ کے اعلان کے بعد ہیش ٹیگ کو تبدیل کر کے نیا آفیشل ہیش ٹیگ’’ حقیقی آزادی مارچ‘‘کر دیا گیا ہے اور رہنمائوں کو تمام ٹویٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں یہ ہیش ٹیگ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…