منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا

23  مئی‬‮  2022

منکی پاکس وائرل پاکستان بھی پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے منکی پاکس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سے متعلق ہائی الرٹ کر دیا ہے جس کے پیش نظر ملک کے تمام داخلی راستوں اور

ائیرپورٹس پر مسافروں کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ماہرین نے ملک بھرکے بڑے سرکاری و نجی ہسپتالوں کوبھی آئسولیشن وارڈقائم کرنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ماہرین قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ہسپتالوں میں موجود طبی عملے کو

منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں سے احتیاط سے پیش آنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق منکی پاکس وائرس جانوروں سے جانوروں اور اب انسانوں میں منتقل ہوگیا ہے ، دنیا میں منکی پاکس کے 92 کنفرم اور 28 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ منکی پاکس متاثرہ شخص کو ہاتھ لگانیاور دانوں کی رطوبت لگنے سے پھیلتا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…