جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

حکومت کیخلاف بڑا قدم ، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

حکومت کیخلاف بڑا قدم ، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب کے قوانین اور انتخابی اصلاحات میں تبدیلی ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچانے کیلئے کی گئی ہیںہے ،نیب ترامیم کا مقصد پی پی اور ن لیگ کی قیادت… Continue 23reading حکومت کیخلاف بڑا قدم ، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا

شیخ رشید احمد اور عمران خان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے

datetime 29  مئی‬‮  2022

شیخ رشید احمد اور عمران خان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اگلے الیکشن کے لئے این اے 60 اور این اے 62 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کھڑے کرنے پہ غور پارٹی میں مشاورت شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی حقیقی آزادی مارچ میں عدم دلچسپی اور خونی لانگ مارچ والے بیانات سے مارچ کو… Continue 23reading شیخ رشید احمد اور عمران خان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے

روس کا آواز سے 9گنا زیادہ رفتار کے حامل ہائپر سانک میزائل کا تجربہ

datetime 29  مئی‬‮  2022

روس کا آواز سے 9گنا زیادہ رفتار کے حامل ہائپر سانک میزائل کا تجربہ

روس کا ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ماسکو(این این آئی )روس نے آواز سے 9 گنا زیادہ رفتار کے حامل ہائپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے دوران روس نے دنیا کے اب تک کے طاقت ور ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ زرکون ہائپر سانک… Continue 23reading روس کا آواز سے 9گنا زیادہ رفتار کے حامل ہائپر سانک میزائل کا تجربہ

عمران خان کے کوہاٹ جلسے کے دوران 2 ہزار 700 موبائل فونز، 15 ہزار 125 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2022

عمران خان کے کوہاٹ جلسے کے دوران 2 ہزار 700 موبائل فونز، 15 ہزار 125 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

کوہاٹ جلسے کے دوران  چوریوں کا انکشاف کوہاٹ (این این آئی)پولیس حکام نے کہا ہے کہ کے ڈی اے ٹاؤن اور جنگل پولیس اسٹیشن نے 17 مئی کو اسپورٹس کمپلیکس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے جلسے کے دوران شرکا کے لاکھوں مالیت کے نقد، گاڑیوں، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے… Continue 23reading عمران خان کے کوہاٹ جلسے کے دوران 2 ہزار 700 موبائل فونز، 15 ہزار 125 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

دودھ خریدنے کیلئے دکان پر آنے والے شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، اچانک کروڑ پتی بن گیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

دودھ خریدنے کیلئے دکان پر آنے والے شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، اچانک کروڑ پتی بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، راتو رات کروڑ پتی بن گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں قائم گروسری شاپ کے کاؤنٹر سے شہری نے ایک دن قبل لاٹری خریدی اگلے ہی روز جب وہ دودھ خریدنے کے لیے وہاں پہنچا تو لاٹری… Continue 23reading دودھ خریدنے کیلئے دکان پر آنے والے شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، اچانک کروڑ پتی بن گیا

پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 29  مئی‬‮  2022

پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پانی کے حوالے سے مجاز ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق مئی کے آخر میں پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ارسا کے مطابق ڈیموں میں جتنا پانی آ رہا ہے، وہ تقریباً سارا یا اس سے کچھ کم زیادہ ملکی… Continue 23reading پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا خطرے کی گھنٹی بج گئی

عمران خان کیلئے پولیس آفیسر کے مستعفی ہونے والی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2022

عمران خان کیلئے پولیس آفیسر کے مستعفی ہونے والی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کیلئے پولیس آفیسر کے مستعفی ہونے والی وائرل ویڈیوکو فیک قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے ملازمت سے فارغ ہونے والے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او پولیس آفیسر کی مستعفی ہو جانے کی ویڈیو… Continue 23reading عمران خان کیلئے پولیس آفیسر کے مستعفی ہونے والی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ بھارتی شہری بھی سوار

datetime 29  مئی‬‮  2022

مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ بھارتی شہری بھی سوار

مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ کھٹمنڈو(این این آئی)نیپالی حکام نے کہا ہے کہ ایک پرائیویٹ ایئرلائن کا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس ہوائی جہاز پر بائیس افراد سوار تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تارا ایئرلاین حکام کا کہنا تھا کہ ایک چھوٹا طیارہ سیاحتی شہر پوخارہ سے شہر جوم سوم کی طرف پرواز کر… Continue 23reading مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ بھارتی شہری بھی سوار

لانگ مارچ کی وجہ سے منسوخ دسویں جماعت کا پرچہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کی وجہ سے منسوخ دسویں جماعت کا پرچہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان لاہور (آئی این پی )لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25مئی کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا گیا تھا۔ اب لاہور بورڈ… Continue 23reading لانگ مارچ کی وجہ سے منسوخ دسویں جماعت کا پرچہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا