پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

دودھ خریدنے کیلئے دکان پر آنے والے شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، اچانک کروڑ پتی بن گیا

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، راتو رات کروڑ پتی بن گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں قائم گروسری شاپ کے کاؤنٹر سے شہری نے ایک دن قبل لاٹری خریدی اگلے ہی روز جب وہ دودھ خریدنے کے لیے وہاں پہنچا تو لاٹری میں کروڑوں روپے نکل آنے پر خوشی سے نہال ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہری کی لاٹری سے 2 ملین امریکی ڈالرز نکلے جو پاکستانی روپے میں تقریباً 40کروڑ کے قریب بنتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…