پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ بھارتی شہری بھی سوار

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

مسافروں سے بھرا جہاز اچانک لاپتہ

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپالی حکام نے کہا ہے کہ ایک پرائیویٹ ایئرلائن کا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس ہوائی جہاز پر بائیس افراد سوار تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تارا ایئرلاین حکام کا کہنا تھا کہ ایک چھوٹا طیارہ سیاحتی شہر پوخارہ سے شہر جوم سوم کی طرف پرواز کر رہا تھا۔

جہاز پر مقامی افراد کے علاوہ چار بھارتی اور دو غیر ملکی شہری بھی سوار تھے۔ نیپال میں دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹیاں ہیں۔

بہت سے علاقوں میں انتہائی بلند اور مشکل مقامات پر طیاروں کو لینڈ کرنا پڑتا ہے۔ اس ملک کو پہلے بھی فضائی حادثوں کا سامنا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…