منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے، فواد چوہدری

datetime 4  جون‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے، فواد چوہدری

جہلم( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے ۔لانگ مارچ اور پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، لانگ مارچ کے دوران ہمیں ایسے روکا گیا جیسے ہم سب بم باندھ کر جا رہے تھے ،دو… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر احمد حسین دیہڑ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر احمد حسین دیہڑ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

احمد دیہڑ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر احمد حسین دیہڑ نے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا جب تک موجودہ اسمبلی ہے غریب کے لئے اپنی تنخواہ سے دستبردار ہوتا ہوں۔ انہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر احمد حسین دیہڑ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

اقامہ رکھنے والوں کیلئے حج پیکیج 2022 کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2022

اقامہ رکھنے والوں کیلئے حج پیکیج 2022 کا اعلان

ریاض (آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مملکت کے شہریوں سمیت اقامہ ہولڈرز کے لئے 14ہزار ریال سے 10 ہزار ریال تک کے تین پیکجز کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ پیکجز میں رجسٹریشن کا عمل 7 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ رواں سال زیادہ تعداد میں… Continue 23reading اقامہ رکھنے والوں کیلئے حج پیکیج 2022 کا اعلان

عمران خان نے 20 ہزارارب روپے کاقرضہ خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2022

عمران خان نے 20 ہزارارب روپے کاقرضہ خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے 4 برسوں میں ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ 20 ہزارارب روپے کاقرضہ حاصل کرکے خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیاہے۔ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 برسوں میں تاریخ کا سب سے زیادہ… Continue 23reading عمران خان نے 20 ہزارارب روپے کاقرضہ خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیا، تہلکہ خیز انکشاف

لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2022

لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیس میں عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی حمزہ شہباز اور وزیر داخلہ رانا ثنا کے خلاف وکلا کی درخواست کی… Continue 23reading لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

امریکی صدر بائیڈن کا سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ ملتوی

datetime 4  جون‬‮  2022

امریکی صدر بائیڈن کا سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ ملتوی

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر جوبائئڈن نے رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب اور اسرائیل کے طے شدہ دورے کو جولائی تک ملتوی کردیا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق کئی عہدیداروں نے بتایا کہ صدر بائیڈن کے مشرقی وسطی کا دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس اب اگلے ماہ مشرق وسطیٰ… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن کا سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ ملتوی

امریکی جنگی طیارہ گرکرتباہ

datetime 4  جون‬‮  2022

امریکی جنگی طیارہ گرکرتباہ

واشنگٹن(این این آئی )امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کائونٹی سین برنارڈینو کانٹی گرکرتباہ ہوا۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا۔حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔طیارہ معمول… Continue 23reading امریکی جنگی طیارہ گرکرتباہ

پاکستان، افغانستان ، شام سے ہزاروں افرادسمگل کرنیوالا نیٹ ورک گرفتار

datetime 4  جون‬‮  2022

پاکستان، افغانستان ، شام سے ہزاروں افرادسمگل کرنیوالا نیٹ ورک گرفتار

برسلز(این این آئی)یورپی پولیس نے انسانی اسمگلنگ کرنے والے آٹھ کنگ پنز گرفتار کرنے اور ہزاروں افغان، پاکستانی اور شامی مہاجرین کو اسمگل کر کے یورپ پہنچانے والے ایک بہت بڑے خفیہ نیٹ ورک کو تباہ کر دینے کا دعوی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی پولیس نے ایک نہایت خطرناک اسمگلنگ نیٹ ورک کی گرفتاری… Continue 23reading پاکستان، افغانستان ، شام سے ہزاروں افرادسمگل کرنیوالا نیٹ ورک گرفتار

آخری کنسرٹ میں کے کے کیساتھ پرفارم کرنیوالی گلوکارہ کا بیان سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2022

آخری کنسرٹ میں کے کے کیساتھ پرفارم کرنیوالی گلوکارہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)آخری کنسرٹ میں بھارتی گلوکار کرشنا کمار کناتھ کے ساتھ پرفارم کرنے والی گلوکارہ نے کہا ہے کہ کے کے کار سے باہر نہیں آنا چاہتے تھے کیونکہ آڈیٹوریم بھرا ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار کے ساتھ آخری کانسرٹ میں پرفارم کرنے والی گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ کے… Continue 23reading آخری کنسرٹ میں کے کے کیساتھ پرفارم کرنیوالی گلوکارہ کا بیان سامنے آگیا