جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد ، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیس میں عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔

سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی حمزہ شہباز اور وزیر داخلہ رانا ثنا کے خلاف وکلا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ یڈیشنل سیشن جج شہباز احمد نے فریقین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ایس ایچ او درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کریں۔پی ٹی آئی لائرز ونگ کے ایڈووکیٹ افضال عظیم نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی ہے۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ پولیس رپورٹ کے مطابق واقعہ متعلقہ تھانے کی حدود میں نہیں ہوا، جبکہ ریکارڈ کے مطابق واقعہ تھانہ بھاٹی گیٹ کی حدود میں ہی ہوا ہے، لہذا درخواست گزار ایس پی سول لائن کے روبرو پیش ہو کر سیکشن 154 کے تحت بیان ریکارڈ کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…