جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے 20 ہزارارب روپے کاقرضہ خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے 4 برسوں میں ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ 20 ہزارارب روپے کاقرضہ حاصل کرکے خسارہ پوراکرنے میں جھونک دیاہے۔ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 برسوں میں تاریخ کا سب سے زیادہ 20 ہزارارب روپے کا قرضہ عمران نیازی حکومت نے لیا جس کے عوض کوئی پیداواری منصوبہ نہ لگا۔ انہوں نے کہاکہ یہ ساراقرضہ خسارہ پورا کرنے میں جھونک دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…