منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیا یہ ہے شہباز سپیڈ؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

datetime 5  جون‬‮  2022

پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیا یہ ہے شہباز سپیڈ؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں۔مونس الہی نے اپنے ٹویٹ میں ن لیگ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غربت،بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخی اضافہ ہوا ۔اس وقت پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیایہ ہے شہبازسپیڈ؟۔

معیشت مضبوط نہ ہو تو صرف فوج بھی ملک کی حفاظت نہیں کر سکتی، عمران خان

datetime 5  جون‬‮  2022

معیشت مضبوط نہ ہو تو صرف فوج بھی ملک کی حفاظت نہیں کر سکتی، عمران خان

دیر بالا (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے پوچھتا ہوں اگر آپ سے حکومت نہیں ہو رہی تو سازش کیوں کی؟،ہماری معیشت جس طرف جارہی ہے اس سے ملک کو خطرہ ہے ، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو صرف فوج بھی ملک کی حفاظت نہیں… Continue 23reading معیشت مضبوط نہ ہو تو صرف فوج بھی ملک کی حفاظت نہیں کر سکتی، عمران خان

پٹرولیم کی قیمت میں اضافہ ،عدالت کا اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم

datetime 5  جون‬‮  2022

پٹرولیم کی قیمت میں اضافہ ،عدالت کا اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم دیدیا ۔ ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ عطا ربانی نے ماتحت ججز کو احکامات جاری کر دئیے… Continue 23reading پٹرولیم کی قیمت میں اضافہ ،عدالت کا اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم

سرکاری بلٹ پروف گاڑی ،عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 5  جون‬‮  2022

سرکاری بلٹ پروف گاڑی ،عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ کچھ واپس کیا نہ کچھ مانگا ہے ۔ عطا اللہ تارڑ نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کوبے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ ہی کوئی ایسی خواہش ہے… Continue 23reading سرکاری بلٹ پروف گاڑی ،عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آ گیا

دعا کے کپڑوں کو دیکھ کر اس کے آنے کی امید جاگ جاتی ہے،والدہ کی ویڈیو وائرل

datetime 5  جون‬‮  2022

دعا کے کپڑوں کو دیکھ کر اس کے آنے کی امید جاگ جاتی ہے،والدہ کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کی والدہ نے کہاہے کہ جب دعا کے کپڑوں پر نظر پڑتی ہے تولگتا ہے وہ اب آجائے گی۔سوشل میڈیا پر دعا زہرہ کی والدہ کے حالیہ انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کی یاد میں آبدیدہ ہیں۔دعا… Continue 23reading دعا کے کپڑوں کو دیکھ کر اس کے آنے کی امید جاگ جاتی ہے،والدہ کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی استعفوں کا معاملہ ، حکومتی اتحاد نے حکمت عملی مرتب کرلی

datetime 5  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی استعفوں کا معاملہ ، حکومتی اتحاد نے حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے معاملے پر حکومتی اتحاد میں اتفاق ہوگیا ، 6 جون سے استعفوں کے معاملے پر باقاعدہ کارروائی کے آغاز کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کے معاملے پر حکومتی اتحاد نے حکمت عملی مرتب کرلی اور پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی استعفوں کا معاملہ ، حکومتی اتحاد نے حکمت عملی مرتب کرلی

عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 5  جون‬‮  2022

عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ

عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے، ان کی سیاسی حکمت عملی، بولنا بھونکنا… Continue 23reading عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

datetime 5  جون‬‮  2022

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے اسلام آباد (این این آئی)ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا ، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ… Continue 23reading ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ

datetime 4  جون‬‮  2022

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر عارف علوی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صدارتی محل چھوڑ دیں اور اپنے لیڈر (عمران خان) کی بستر مرگ پر… Continue 23reading چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ