پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے اپنی بائیک کو آگ لگا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔ مہنگا پیٹرول خریدنے سے تنگ آکر شہری نے اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق شہری گل بیگ کا تعلق شکار پور سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے اپنی بائیک کو آگ لگا دی