منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

قوم 19جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ‘ شیخ رشیدنے خبر دار کردیا

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشیدنے خبر دار کردیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔.

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، پنجاب کے وزیر اعلی حمزہ شہباز، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ فرد جرم اور گرفتاری کے نرغے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترامیم ان کے اپنے کیسوں کے خاتمے کے لیے ہیں یہ ان کی کارکردگی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…