پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی جانب سے اپر دیر جلسے سے خطاب کے دوران پرچی دیکھ کر اشیاء کی قیمتیں بتانے کی ویڈیووائرل

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپر دیر جلسے کی ویڈیووائرل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپر دیر میں جلسے سے خطاب کے دوران پرچی دیکھ کر اشیاء کی قیمتیں بتانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق 13 مارچ 2022 کو عمران خان نے بطور وزیراعظم کہا تھا کہ وہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا کرنے نہیں آئے بلکہ قوم بنانے آئے ہیں تاہم گزشتہ روز اپر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق

وزیراعظم عمران خان کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں پرچی سے پڑھ پڑھ کر بتاتے رہے اور موجودہ حکومت پر تنقید کرتے رہے۔

جلسے سے خطاب کے دوران ایک موقع پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تقریر کے دوران گڑ بڑا بھی گئے ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 16 سو 180 تھی، غلطی کا احساس ہونے کے بعد انہوں نے اپنی بات دوبارہ دہرائی اور بتایا کہ 16 ہزار 180 روپے۔

عمران خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے مختلف تبصرے کئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…