منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کر لے گی، رانا ثنااللہ کا حیران کن انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالا میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔

قانون کے مطابق ان کو سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے ،عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی” یہی” سکیورٹی عمران نیازی کو بڑی خوش اصلوبی سے گرفتار کرلے گی۔

اتوار کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ عمران نیازی کواسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں،قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔

انہوںنے کہاکہ عمران نیازی ملک میں ہنگامہ آرائی،فتنہ وفساد،افراتفری پھیلانے اوروفاق پرمسلح حملوں کے جرائم کے تحت درج دو درجن سے زائد مقدمات میں بطور ملزم نامزد ہے،

عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی” یہی” سکیورٹی عمران نیازی کو بڑی خوش اصلوبی سے گرفتار کرلے گی۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں فساد فی العرض برپا کرنے والا وہ شخص جو اخلاقی اورجمہوری قدروں سے یکسرعاری ہو اوراپنے مخالفین کو کبھی غداراور یزیدکہہ کر پکارتا ہوا،

کس طرح ایک جمہوری معاشرے میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوسکتا ہے؟ ،یہ پوری قوم کیلئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…