وزیر اعظم نے میٹرو پر سفر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دی،پنجاب حکومت کو ہدایات جاری
لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب حکومت کو پیک آوورز میں میٹرو کی ٹکٹ آدھی کرنے کی ہدایت کر دی۔ انڈس ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے کہا ہے کہ میٹرو کی پیک آوورز میں ٹکٹ آدھی کر… Continue 23reading وزیر اعظم نے میٹرو پر سفر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دی،پنجاب حکومت کو ہدایات جاری