نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت الفاظ میں مذمت
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت مذہبی آزادی پامال کر رہا ہے،… Continue 23reading نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت الفاظ میں مذمت