دورہ ترکی کے دوران شہبازشریف کی ایسی حرکت جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ، وزیر اعظم پاکستان کے اقدام پر سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی انصار عباسی نے وزیر اعظم شہبازشریف کے دورہ ترکی میں اپنے بیٹے سلیمان شہباز کو شامل کرنے پر سوالات اٹھا دئیے ،روزنامہ جنگ میں وہ لکھتے ہیں کہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز کو ترکی کے سرکاری دورہ میں لندن سے بلا… Continue 23reading دورہ ترکی کے دوران شہبازشریف کی ایسی حرکت جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ، وزیر اعظم پاکستان کے اقدام پر سوالات اٹھ گئے