اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے، صارفین حکومت پر تنقید کر رہے ہیں اورکچھ لوگوں نے اس مشکل صورتحال میں بھی اپنی حسِ مزاح کو استعمال کرنا نہیں چھوڑا۔پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا پر ناصرف میمز کی بھرمار ہوئی بلکہ ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جو انتہائی غیر معمولی ہے۔ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر حسین بٹ نامی صارف نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں فیڈر سے گاڑی میں پیٹرول ڈالا جا رہا ہے۔اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارف نے پیٹرول پمپ سے پہلے چھوٹی سی فیڈر میں پیٹرول ڈالا اور پھر اسے گاڑی میں بھرنے لگا۔مذکورہ ویڈیو صارفین میں بے حد مقبول ہو رہی ہے اور اسے بڑی تعداد میں شیئر بھی کیا جا رہا ہے جبکہ اس پر لوگوں کے مزیدار تبصروں بھی دیکھے گئے ۔
پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے انتہائی دلچسپ ویڈیو بنا ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
مسلمان ہوں، لیکن ہم نماز نہیں پڑھتے : شبانہ اعظمی انٹرویو میں کھل کر بول پڑیں



















































