پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے، صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر عارف علوی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صدارتی محل چھوڑ دیں

اور اپنے لیڈر (عمران خان) کی بستر مرگ پر پڑی سیاست کا کچھ کریں۔ صدر علوی کی طرف سے پارلیمنٹ کے منظور کردہ الیکشن بل اور نیب قوانین میں ترمیم کے

بل اعتراض لگا کر واپس کر دیے جانے کے بعد ٹوئٹر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہاکہ محترم علوی صاحب! اگر جمہوریت کی کم نصیبی نے آپکو اس منصب پر بٹھا ہی دیا ہے تو خدارا پست پارٹی سیاست کی ملامت سے اوپر اٹھ کر وفاق کی علامت بنیے.”

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت کی ہر سمری اور پارلیمنٹ کا ہر قانون مسترد کرنے کے بجائے چھوڑیے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی بستر مرگ پر پڑی سیاست کا کچھ کیجئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…