منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

مالی فراڈ کے بعدویٹ لفٹر طلحہ طالب کیساتھ ایک اور افسوسناک واقعہ پیش

datetime 5  جون‬‮  2022

مالی فراڈ کے بعدویٹ لفٹر طلحہ طالب کیساتھ ایک اور افسوسناک واقعہ پیش

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔انہوں نے بتایا ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم واپس نہیں ملی، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں اور اب یہ واقعہ پیش آ… Continue 23reading مالی فراڈ کے بعدویٹ لفٹر طلحہ طالب کیساتھ ایک اور افسوسناک واقعہ پیش

ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی نے حقیقتاً چوٹی سر کر لی

datetime 5  جون‬‮  2022

ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی نے حقیقتاً چوٹی سر کر لی

نئی دہلی (این این آئی)دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایوریسٹ کی چوٹی سر کرنے کے حوالے سے جعل سازی کرنے والے بھارتی نے حقیقتاً اس چوٹی کو سر کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نریندر سنگھ نے مئی 2016 میں 8ہزار849 میٹر بلند پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے کا دعویٰ کیا تھا۔… Continue 23reading ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی نے حقیقتاً چوٹی سر کر لی

سعودی وزارت داخلہ نے روڈ ٹو مکہ اقدام کا باقاعدہ آغاز کردیا

datetime 5  جون‬‮  2022

سعودی وزارت داخلہ نے روڈ ٹو مکہ اقدام کا باقاعدہ آغاز کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے روڈ ٹو مکہ اقدام کا باقاعدہ آغاز کردیا ۔ اس پروگرام میں ابتدائی طور پر پاکستان، انڈونیشیا،ملیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔یہ پروگرام سعودی عرب کے وسیع تر اصلاحات اور ترقی کی علامت سمجھے جانے والے وژن2030 کا حصہ ہے۔میڈیارپوٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت… Continue 23reading سعودی وزارت داخلہ نے روڈ ٹو مکہ اقدام کا باقاعدہ آغاز کردیا

20سالہ الیکساتھری ڈی پرنٹڈ کان لگوانے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں

datetime 5  جون‬‮  2022

20سالہ الیکساتھری ڈی پرنٹڈ کان لگوانے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں

میکسکو سٹی(این این آئی) ایک نوجوان خاتون اپنے خلیوں سے بنا تھری ڈی کان لگوانے والی دنیا کی پہلی انسان بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ الیکسا کان کے ایک نایاب نقص کے ساتھ پیدا ہوئی تھیں جس میں ان کے کان کا بیرون حصہ مکمل طور پر موجود نہیں تھا۔ڈاکٹروں… Continue 23reading 20سالہ الیکساتھری ڈی پرنٹڈ کان لگوانے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں

بھارتی رکن پالیمنٹ کے بیٹے کا ساتھیوں سمیت 17سالہ لڑکی کا ریپ

datetime 5  جون‬‮  2022

بھارتی رکن پالیمنٹ کے بیٹے کا ساتھیوں سمیت 17سالہ لڑکی کا ریپ

حئدرآباددکن(این این آئی )بھارتی شہر حیدرآباد میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 5 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ زیر حراست ایک ملزم تلنگانہ راشٹرا پارٹی کے مقامی رہنما کا بیٹا ہے۔17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے اس وقت مبینہ طور پر… Continue 23reading بھارتی رکن پالیمنٹ کے بیٹے کا ساتھیوں سمیت 17سالہ لڑکی کا ریپ

عرب ممالک کے شعبہ سیاحت میں کئی لاکھ بھرتیوں کا امکان

datetime 5  جون‬‮  2022

عرب ممالک کے شعبہ سیاحت میں کئی لاکھ بھرتیوں کا امکان

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 2030 تک اپنے سیاحت کے شعبے کو مزید وسیع کرتے ہوئے اس میں کام کرنے والے سات لاکھ کارکنوں کی ضرورت ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں قریبی عرب ممالک میں سیاحت کے شعبے کو توسیع دینے پر خصوصی توجہ دی جا رہی… Continue 23reading عرب ممالک کے شعبہ سیاحت میں کئی لاکھ بھرتیوں کا امکان

آم کے باغات موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر، مالکان پریشان

datetime 5  جون‬‮  2022

آم کے باغات موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر، مالکان پریشان

ملتان (این این آئی)موسمیاتی تبدیلی میں وقت سے پہلے پڑنے والی شدید گرمی کے باعث آم کی پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث مالکان شدید پریشان ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے جاوید نے 10 ایکٹر رقبے پر آم کا باغ لگا رکھا ہے، آم کا ایک پودا تقریباً 10 سال بعد… Continue 23reading آم کے باغات موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر، مالکان پریشان

نومولود بچوں کی آنکھیں دیکھ کر یرقان شناخت کرنے والی ایپ متعارف

datetime 5  جون‬‮  2022

نومولود بچوں کی آنکھیں دیکھ کر یرقان شناخت کرنے والی ایپ متعارف

لندن(این این آئی ) نومولود بچے اکثر یرقان کے شکار ہوتے ہیں تاہم اب ایک سادہ ایپ کی بدولت ان میں جگرکا یہ مرض آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایپ بچوں کی آنکھوں میں موجود غیرمعمولی زردی سے یرقان شناخت کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایپ اسمارٹ فون کیمرے کو اس قابل بناتی ہے… Continue 23reading نومولود بچوں کی آنکھیں دیکھ کر یرقان شناخت کرنے والی ایپ متعارف

کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی مخالف ٹیم نے 7گیندوں پر ہدف پورا کرلیا

datetime 5  جون‬‮  2022

کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی مخالف ٹیم نے 7گیندوں پر ہدف پورا کرلیا

بانگی(این این آئی) انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں یو اے ای کے خلاف نیپال کی پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی،یو اے ای کو 9 رنز کا ہدف 7 گیندوں پر حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8.1 اوورز میں… Continue 23reading کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی مخالف ٹیم نے 7گیندوں پر ہدف پورا کرلیا