اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

datetime 20  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے منہگا ہوکر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

برطانوی آرمی چیف کا فو ج کو روس کے خلاف جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

datetime 20  جون‬‮  2022

برطانوی آرمی چیف کا فو ج کو روس کے خلاف جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں برطانوی فوج کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے فوجیوں کو میدان جنگ میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے برطانوی آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل سر پیٹرک… Continue 23reading برطانوی آرمی چیف کا فو ج کو روس کے خلاف جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

پی سی بی کے معروف کوچ نے خاتون کرکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 20  جون‬‮  2022

پی سی بی کے معروف کوچ نے خاتون کرکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بورے والا (این این آئی)بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد واقعہ میں ملوث ملزمان نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کے مطابق 9 ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، خاتون کے الزام پر 30 مئی کو سابق شوہر سمیت 4 افراد اور 6… Continue 23reading پی سی بی کے معروف کوچ نے خاتون کرکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کرکٹرز کے معاوضوں میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2022

کرکٹرز کے معاوضوں میں بڑے اضافے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع… Continue 23reading کرکٹرز کے معاوضوں میں بڑے اضافے کا امکان

مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 20  جون‬‮  2022

مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ شیخ رشید تیز بارش میں  احتجاج کے شرکا… Continue 23reading مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

ایم ڈی بیت المال کا عہدہ آصف زرداری کے ترجمان کو ملنے کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2022

ایم ڈی بیت المال کا عہدہ آصف زرداری کے ترجمان کو ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے ایم ڈی بیت المال کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کا اعزازی عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف… Continue 23reading ایم ڈی بیت المال کا عہدہ آصف زرداری کے ترجمان کو ملنے کا امکان

وزیرستان میں قیامِ امن کے خواہاں 4 دوست نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2022

وزیرستان میں قیامِ امن کے خواہاں 4 دوست نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل شمالی وزیرستان(این این آئی) تحصیل میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے گئے ۔ پولس کے مطابق چاروں عہدیدرار وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد داوڑ اور اسداللہ کو دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس… Continue 23reading وزیرستان میں قیامِ امن کے خواہاں 4 دوست نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شہر قائد میں دھماکوں کے سہولت کار پولیس اہلکار کے اہم انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2022

شہر قائد میں دھماکوں کے سہولت کار پولیس اہلکار کے اہم انکشافات

کراچی(آن لائن) شہر قائد دھماکوں کے سہولت کار پولیس اہلکار کے اہم انکشافات۔۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں حالیہ ہونے والے دھماکوں کے سہولت کار پولیس اہلکار دلبر نے اہم انکشافات کیے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق گرفتار پولیس کمانڈو نے اہم تنصیبات کی ریکی کر رکھی تھی، ملزم دلبر نے بتایا کہ زیرو پوائنٹ پر اہم… Continue 23reading شہر قائد میں دھماکوں کے سہولت کار پولیس اہلکار کے اہم انکشافات

پاکستان میں مطلوبہ ادویات اور طبی سہولتیں موجود نہیں اہلخانہ نے مشرف کے وطن واپس نہ آنے کی وجہ بتا دی

datetime 20  جون‬‮  2022

پاکستان میں مطلوبہ ادویات اور طبی سہولتیں موجود نہیں اہلخانہ نے مشرف کے وطن واپس نہ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی فیملی نے ان کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے ملکی قیادت کے رابطہ کرنے پر شکرگزار ہیں۔ پاکستان واپسی سے پہلے طبی، قانونی… Continue 23reading پاکستان میں مطلوبہ ادویات اور طبی سہولتیں موجود نہیں اہلخانہ نے مشرف کے وطن واپس نہ آنے کی وجہ بتا دی