عامر لیاقت کی قبر کْشائی پر اْشنا شاہ بول پڑیں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی قبر کْشائی کے حکم پر شدید ردّعمل دیا ہے۔اْشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اس شخص کو اب اس دْنیا سے جانے کے بعد تو آرام کرنے دو۔ اداکارہ نے کہا کہ قبر سے عامر لیاقت حسین… Continue 23reading عامر لیاقت کی قبر کْشائی پر اْشنا شاہ بول پڑیں