رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا۔شیخ زاید ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہسپتال میں کانگو وائرس کے3 مزید مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت نے بتایا کہ وائرس کی تصدیق کیلئے مریضوں کے نمونے قومی ادارہ صحت کوبھیج دیے گئے ہیں۔
رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا،3 زیر علاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
زندگی کا ذائقہ
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک



















































