اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے، رانا ثنا ء اللہ

datetime 19  جون‬‮  2022

عمران خان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے چاہتے تھے ،ان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading عمران خان کے اپنے لوگوں نے معلومات دیں کہ وہ پاگل آدمی ہے، رانا ثنا ء اللہ

صارفین و معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

datetime 19  جون‬‮  2022

صارفین و معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

جنیوا(این این آئی) انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعوی کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا… Continue 23reading صارفین و معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

غذائی بحران شدید تر سری لنکن فوج اب کھیتی باڑی بھی کرے گی

datetime 19  جون‬‮  2022

غذائی بحران شدید تر سری لنکن فوج اب کھیتی باڑی بھی کرے گی

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں غذائی بحران شدید تر ہونے کے باعث فوج کاشتکاری مہم میں حصہ لے گی جس کے تحت 1500 ایکڑ بنجر زمین کو غذائی پیداوار بڑھانے کے لیے قابلِ کاشت بنایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن آرمی نے گرین ایگریکلچر اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی جو ملک کے… Continue 23reading غذائی بحران شدید تر سری لنکن فوج اب کھیتی باڑی بھی کرے گی

بچپن میں موٹاپے کا شکار افراد کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے زیادہ خطرات

datetime 19  جون‬‮  2022

بچپن میں موٹاپے کا شکار افراد کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے زیادہ خطرات

میلبرن(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپے کا شکار بچوں کو آئندہ زندگی میں ڈیمینشیا لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔بچپن میں موٹاپے کی وجہ سے درمیانی عمر میں دماغ کی کارکردگی کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے جو بعد میں ڈیمینشیا کا سبب بن سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading بچپن میں موٹاپے کا شکار افراد کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے زیادہ خطرات

17سال تنخواہ لی نہ ہی کوئی الائونس لیا وفاقی وزیر نے تاریخ رقم کردی

datetime 19  جون‬‮  2022

17سال تنخواہ لی نہ ہی کوئی الائونس لیا وفاقی وزیر نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وفاقی وزیر طلحہ محمود نے 17سال تنخواہ لی نہ ہی کوئی الائونس لیا، سرکاری و بیرونی دورہ کا خرچہ بھی جیب سے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر طلحہ محمود نے نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں واحد وزیر ہوں جس نے… Continue 23reading 17سال تنخواہ لی نہ ہی کوئی الائونس لیا وفاقی وزیر نے تاریخ رقم کردی

نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2022

نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر عطاء تارڑ نے کہاہے کہ جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، پولیس افسران کی اندھا دھند پوسٹنگ کی گئیں جس کے ریٹ طے تھے جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، امن و امان کی صورت برترین مقام تک پہنچ چکی ہے، نذیر… Continue 23reading نذیر چوہان پر جان لیوا حملہ، ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن کو معطل کر دیا گیا

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

datetime 19  جون‬‮  2022

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (آن لائن)  بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے  آپریشن میں کالعدم تنظیم   بلوچستان لیبریشن  آرمی (بی ایل اے) کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی  ر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

datetime 19  جون‬‮  2022

سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

کولمبو (آن لائن)سری لنکا میں فوج نے پیٹرول پمپ پر ایندھن حاصل کرنے کے لیے شہریوں کے درمیان ہونے والے فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کے لیے فیول اسٹیشنز کے باہر طویل قطاریں دیکھی… Continue 23reading سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

صدر عارف علوی کا حکومت کو ایک اور سرپرائز

datetime 19  جون‬‮  2022

صدر عارف علوی کا حکومت کو ایک اور سرپرائز

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ… Continue 23reading صدر عارف علوی کا حکومت کو ایک اور سرپرائز