اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 19  جون‬‮  2022

اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں، لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے۔سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ تعلقات، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والاکے بیان نے ہلچل مچادی

وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

datetime 19  جون‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے بتایاکہ ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی سی پی آر ٹریننگ لاکھوں… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  جون‬‮  2022

اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، لاہور( آن لائن، این این آئی ) سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق شادی ہالز رات 10 بجے بند ہوں گے جبکہ ریسٹورنٹ اور ہوٹلز رات… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری

نوجوان پاکستانی بولر ذیشان ضمیر کا معاشی تنگ دستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2022

نوجوان پاکستانی بولر ذیشان ضمیر کا معاشی تنگ دستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں،ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں… Continue 23reading نوجوان پاکستانی بولر ذیشان ضمیر کا معاشی تنگ دستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ

ارب پتی عمران خان کون ہوتے ہیں مہنگائی کیخلاف کال دینے والے؟جواد احمد سابق وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

datetime 19  جون‬‮  2022

ارب پتی عمران خان کون ہوتے ہیں مہنگائی کیخلاف کال دینے والے؟جواد احمد سابق وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

کراچی،لاہور(این این آئی)برابری پارٹی نے آج پورے پاکستان میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں برابری پارٹی کراچی کی جانب سے آج  شام 6بجے کراچی پریس کلب کے باہر احجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔دریں اثناء اپنے ویڈیو بیان میں برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے کہاکہ ارب پتی عمران خان کون ہوتے… Continue 23reading ارب پتی عمران خان کون ہوتے ہیں مہنگائی کیخلاف کال دینے والے؟جواد احمد سابق وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

پری مون سون ،گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نےعوام کو خبردار کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2022

پری مون سون ،گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نےعوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ لاہور میں بادلوں نےڈیرہ جمالیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور… Continue 23reading پری مون سون ،گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نےعوام کو خبردار کر دیا

انوکھے لاڈلے کو لانے والے ہماری ضرورت کے وقت سنتے ہیں، آصف زرداری

datetime 19  جون‬‮  2022

انوکھے لاڈلے کو لانے والے ہماری ضرورت کے وقت سنتے ہیں، آصف زرداری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110ڈگری بدلوں گا،وعدہ کرتا ہوں انشا اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی،پورا شیئر لینگے, ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انوکھے لاڈلے کو لانے والے ہماری… Continue 23reading انوکھے لاڈلے کو لانے والے ہماری ضرورت کے وقت سنتے ہیں، آصف زرداری

عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

datetime 19  جون‬‮  2022

عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عملی اور تکنیکی طور پر اس سال انتخاباب کا انعقاد ممکن نہیں رہا تحریک انصاف کا آج اتوار کے روز سے ہونے والا احتجاج محض احتجاج ہی رہے گا اور تحریک انصاف کو بھی معلوم ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ انتخابات کے فوری انعقاد کا مطالبہ… Continue 23reading عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

خیبرپختونخو اکے جنگلات میں آتشزدگی ، بلین ٹری سونامی کا 488ہیکٹر رقبہ جل گیا

datetime 19  جون‬‮  2022

خیبرپختونخو اکے جنگلات میں آتشزدگی ، بلین ٹری سونامی کا 488ہیکٹر رقبہ جل گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ آتشزدگی کے واقعات نے صوبے میں بلین ٹری سونامی اور دس بلین ٹری سونامی پروجیکٹس کے تقریباً 488ہیکٹر علاقے کو متاثر کیا ہےجس کےباعث پودے مکمل طورپر جل گئے ہیں۔ صوبے کا مجموعی طورپر تقریباً 17095 ایکڑ رقبہ جنگل کی آگ سے تباہ ہو… Continue 23reading خیبرپختونخو اکے جنگلات میں آتشزدگی ، بلین ٹری سونامی کا 488ہیکٹر رقبہ جل گیا